اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

6/28/2020

کلاؤڈ سیکھیں گوگل سے مفت میں

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج کی دنیا میں کلاؤڈ کا استعمال بہت زیادہ ہو رہا ہے اور یہ وقت کی  ایک اہم ضرورت بن چکا ہے۔تو ایسے میں ہر شخص کلاث کو سیکھنا چاہتا ہے تو اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے گوگل آپ کو مفت میں کلاؤڈ سکھا رہا ہے اس کے لئے سب سے پہلے آپ اس لنک پر اپنا اکاؤنٹ بنا 
لیں۔



 اور جب آپ اس پر  رجسٹریشن کا عمل مکمل کرلیں گیں تو آپ کے پاس ایک ای میل  آئے گی جس میں گوگل کلاؤڈ کو سیکھنے کا اور ایک مہینے کی مفت سبکریپیشن  لینے کا طریقہ کار اور اس کے علاوہ آپ کے لیے کون کون سے quest  سیکھنا بہتر ہوگا ان سب کی تفصیلات اس ای میل میں درج ہوں  گی اور اسی ای میل کے ساتھ رابطہ فارم دیا گیا ہوگا جس کو مکمل کرکے آپ ایک بوتل یا ایک کیپ مفت انعام حاصل کر سکتے ہیں جس کی آخری تاریخ  4 جولائی ہے
اگر آپ بات کریں اس میں سیکھنے سکھانے کے عمل کی کی تو اس میں میں نے بذات خود بہت زیادہ زیادہ علم حاصل کیا ہے جس میں میں سب سے زیادہ گوگل میں اپنے سرور کو ہوسٹ کرنا اور اس کے علاوہ ان میں لوڈ بیلیسنگ کرنا اور اپنے سرورز کو مینیج کرنا اور اور دوسرے کام کو سر انجام دینا جیسا کہ کہ سٹوریج کے لیے لیے ایک بکٹ بنانا
اس کے ساتھ میں نے کئی تجربات کیے ہیں جن کی مدد سے آپ اپنی ہوسٹنگ کے پیسے ادا کرنے سے بچ سکتے ہیں آپ اپنے لئے فری میں ایک ریموٹ ڈیسک ٹاپ سرور بنا سکتے ہیں آپ کو ہوسٹنگ پر محفوظ کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ کئی دوسرے تجربات جو میں نے اس پر کئے ہیں وہ بہت زیادہ کامیاب رہے ہیں جیسا کہ میں نے اس پر  اپنا پراکسی سرور بنایا ہے اور وہ بھی  بالکل  مفت میں بنایا ہے اس کے علاوہ میں نے اپنے پروجیکٹ کے لیے کئی کام آن لائن سرور پر ٹیسٹ کرنے تھے جو کہ میں نے گوگل کلاؤڈ سے سیکھے ہیں  اور وہ بھی مفت میں ۔امید کرتا ہوں سکھانے کے لیے بہت زیادہ  مفید ہوگا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ