اسلام علیکم
میں نے کچھ دن پہلے لاگ ان پیج ایچ ٹی ایم ایل کی مدد سے بنانا کے نام سے پوسٹ لگائی تھی اس میں میں نے ذکر کیا تھا کہ ہم لاگ ان پیج کو دو طریقوں سے بنا سکتے ہیں اس میں ایک ایچ ٹی ایم ایل کا تھا اور دوسرا کسی بھی سافٹ ویر کی مدد سے تھا اگر آپ ایچ ٹی ایم ایل سے بنانا چاہتے ہیں تو آپ اس پوسٹ کو دیکھ سکتے ہیںنوٹ اس ویڈیو میں ویب پیج میکر کو استعمال کیا گیا ہے آپ کوئی بھی پیج میکر کو استعمال کر سکتے ہیں
اگر آپ کے پاس یوٹیوب بلاک ہے تو آپ اس لنک کو استعمال کریںبلاک ویب کو دیکھنے کا طریقہ
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ از محمد اسفند
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار