اسلام علیکم
آج کی پوسٹ میں ہم یوزر کو میکروٹک میں یوزر نیم اور پاسورڈ کے بغیر لاگ ان کروانے کا طریقہ دیکھیں گیں۔
یوزر کو بغیر لاگ ان کرونے کے ہاٹ سپاٹ میں دو طریقے ہیں کہ یوزر انٹرنیٹ سے کنیکٹ ہو اور وہ انٹرینٹ استعمال کر سکے۔اس کے لئے آئی پی مخصوص کیے جاتے ہیں اور میک ایڈریس کا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔
اس پوسٹ میں ہم میک ایڈریس کو استعمال کرتے ہوئے لاگ ان کریں گیں۔
نوٹ:اس ویڈیو میں میکروٹک کا ورژن5.2 استعمال کیا گیا ہے
اگر آپ کے پاس یوٹیوب بلاک ہے تو آپ اس لنک کو استعمال کر کے اس ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں
آج کی پوسٹ میں ہم یوزر کو میکروٹک میں یوزر نیم اور پاسورڈ کے بغیر لاگ ان کروانے کا طریقہ دیکھیں گیں۔
یوزر کو بغیر لاگ ان کرونے کے ہاٹ سپاٹ میں دو طریقے ہیں کہ یوزر انٹرنیٹ سے کنیکٹ ہو اور وہ انٹرینٹ استعمال کر سکے۔اس کے لئے آئی پی مخصوص کیے جاتے ہیں اور میک ایڈریس کا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔
اس پوسٹ میں ہم میک ایڈریس کو استعمال کرتے ہوئے لاگ ان کریں گیں۔
نوٹ:اس ویڈیو میں میکروٹک کا ورژن5.2 استعمال کیا گیا ہے
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ از محمد اسفند
slam dear very nice post agr me pppoe use kr rha hon or me mobile pe net dana chata hon to us ka kia treeqa kaar ho ga ho ga ky mobile user pppoe me connect ho saky
جواب دیںحذف کریںدیر سے جواب دینے کے لئے معذرت بھائی بات یہ ہے کہ میں نے اینڈ رائڈ پر اس کو آزمانے کی کوشش کی تھی وائی فائی پی پی پی او ای نامی سافٹ ویئر سے مگر کامیاب نہیں ہو سکا
حذف کریںاس کے علاوہ کافی طریقے ہیں جیسے DHCP اور آئی پی وغیرہ دے کر
حذف کریں