اسلام علیکم دوستوں آج ایک بہت ہی بہترین سافٹ ویر کے ساتھ حاضر ہوں۔
موبائل فون، میموری کارڈ، یو ایس بی یا کمپیوٹر سے ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا ریکور کرنا. سب سے پہلے ہم یہ جانتے ہیں کہ ڈیٹا ریکوری ممکن کیوں ہے؟
موبائل فون، میموری کارڈ، یو ایس بی یا کمپیوٹر سے ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا ریکور کرنا. سب سے پہلے ہم یہ جانتے ہیں کہ ڈیٹا ریکوری ممکن کیوں ہے؟
جب بھی کوئی فائل یا ڈیٹا ڈیلیٹ کیا جاتا ہے تو اسے ہارڈ ڈسک سے فورًا ہی مٹا نہیں دیا جاتا۔ بلکہ اس ڈیٹا کو نشان زدہ کر دیا جاتا ہے کہ یہ جگہ دستیاب ہے اور اس پر نیا ڈیٹا لکھا جا سکتا ہے۔ جب تک نیا ڈیٹا اس پر نہیں لکھا جاتا، ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا اسی پر موجود رہتا ہے
صلاحیت:’’EaseUS ڈیٹا ریکوری وزارڈ‘‘ ڈیلیٹ کی گئی فائلز ڈھونڈ کر انہیں ریکور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ حتیٰ کہ اگر پارٹیشن فارمیٹ بھی ہو چکا ہو یا ایکسس نہ ہو پا رہا ہو۔ یہ پروگرام یو ایس بی فلیش ڈرائیو، میموری کارڈ، ڈیجیٹل کیمرہ، موبائل فون اور ایم پی تھری پلیئر سے بھی ڈیلیٹ کی گئی فائلوں کو ریکور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے .
بہت ہی بہترین ہے
جواب دیںحذف کریںAdmin You Great
جواب دیںحذف کریںVery Well
جواب دیںحذف کریں