اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

3/30/2014

how to find your computer date of birth.

آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں

اس پوسٹ کا نام پڑہ کر آپ حیران ضرور ہوں گیں مگر یہ بات سچی ہے کہ ہر چیز کے پیدا ہونے اور مرنے کا ایک وقت ہوتا ہے۔ عام طور پر ہم آپنی تاریخ پیدائش تو یاد رکھتے ہیں لیکن کھبی آپ نے معلوم کرنے کہ کوشش کی ہے کہ آپ کا کمپوٹر کب وجود میں آیا؟

یہ کام آپ چند سینکڈ میں کر سکتے ہیں
1.سٹارٹ بٹن پر کلک کر کے RUN کو اوپن کریں۔
2.اب اس میں DEBUG لکھیں اور انٹر کا بٹن دبائیں.
3.اب جو ونڈو کھلے گی اس میں DF000:FFF5 لکھ کر انٹر کریں۔
اب آپ آپنے کمپوٹر کی سالگرہ پر مجھے خوش آمدید کہ سکتے ہیں.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ