اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

1/17/2020

انکرپشن اور ڈیکرپشن کیا ہے؟


موجودہ ٹیکنالوجی کے دور میں ہم انکرپٹیڈ اور ڈیکریپٹید الفاظ اکثر سنتے رہتے ہیں کہ آپ کا پیغام اینڈ ٹو اینڈ انکریپٹیڈ ہے۔ آپ میں سے اکثر یہ جانتے بھی ہوں گے کہ انکرپشن کسے کہتے ہیں اور بعض ایسے بھی ہوں گے جنہوں نے ان الفاظ کو سنا تو ہوگا لیکن اس بارے میں نہیں جانتے اور بعض کے لیے یہ الفاظ بالکل نیا ہوگا۔ آج آپ کو مختصر الفاظ میں بتاتا ہوں کہ:

انکرپشن اور ڈیکرپشن کیا ہے؟

اِنکرپشن: اصل پیغام کو کسی فارمولے کے تحت تبدیل کر دینا کہ عام دیکھنے والا(اگر کوئی شخص دیکھے تو اسے سمجھ نہ آ سکے کیا لکھا گیا ہے ) بنا فارمولہ جانے اس پیغام کو نہ سمجھ سکے۔ 

اِنکرپشن کِی(KEY): وہ فارمولہ جو ڈیٹا کو مبہم(ناقابل سمجھ) بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

ڈیکرپشن کِی(KEY): وہ فارمولہ یا کِی جس کی مدد سے نہ سمجھ آنے والے ڈیٹا سے  واپس اصل پیغام اخذ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔منجانب: حافظ محمد اسفند یار


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ