اسلام علیکم امید کرتا ہوں کہ آپ سب خریت سے ہوں گیں۔اس ویڈیو میں Winbox کے ایک مفید کام سرور تلاش کرنے کے بارے میں بتایا گیا ہے۔
یہ بالکل ویسے ہی کام کرتا ہے جیسے ہواوے کی ڈیوائس منجیر ایپ کام کرتی ہے اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اگر آپ مندرجہ بالا پریشانیوں سے نجات پا سکتے ہیں ۔
>>آپ کئی ڈیوائسز اور سوئچ (میکروٹک ) استعمال کر رہے ہیں اور ان کے آئی پی وغیرہ بھول چکے ہیں ۔
>>آپ سیکھنا چاہتے ہیں کہ کون سے ڈٰوائس کام کر رہی ہے اور کون سی نہیں ۔
>>آپ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ جس علاقے میں آپ انٹرنیٹ کی سروس فراہم کر رہے ہیں یا اس کے علاوہ آپ میکروٹک سرور استعمال کر رہیں ہیں کیا کوئی اور بھی اس علاقے میں اس سرور کو استعمال کر رہا ہے ۔
نوٹ : اس کے لئے لازمی نہیں کہ آپ کے پاس میکروٹک کا سرور انسٹال ہو بس آپ کے پاس winbox کا نیا ورژن ہونا لازمی ہے۔
نوٹ 2: یہ وہاں تک کی تمام ڈیوائسز دکھائے گا جہاں تک آپ کی ڈیوئسز کے سنگلز جاتے ہیں چاہے وہ 10 میٹر کا علاقہ ہو چاہیے وہ 10 کلو میٹر کا علاقہ ہو۔
یہ ویڈیو زبیر یسیٰن بھائی کے ڈونیشن دینے پر عوام الناس کے لئے پبلش کی جا رہی ہے ۔
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ از محمد اسفند
dear bro , Microtik usermanger ki complete setting ki vedio upload krna g aur logo khud sy creat kr k user manager main set krna , user bana aur profile bhe plz thanks
جواب دیںحذف کریں