اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

8/29/2015

اب فیس بک آسان اور خوبصورت انداز میں استعمال کریں۔

فیس بک فلیٹ سے فیس بک کو نئے انداز میں دیکھیں

اسلام علیکم اگر آپ فیس بک کے پرانے انٹرفیس کو استعمال کر کے اکتا چکے ہیں اور اس کو نئے انداز میں دیکھنا چاہتے ہیں تیار ہو جائیں۔
آپ فیس بک کو نئے اندز میں  دیکھ سکتے ہیں ایک ہلکی پھلکی ایکیسٹیشن سے جس کا نام ہے فیس بک فلیٹ۔اس کو استعمال کرنا نہائیت ہی آسان ہے اور اس کے علاوہ اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ کی اسپیڈ سست روی کا شکار ہے تو اس ایکیسٹیشن سے اس مسئلئے کا حل بھی ہوجائے گا۔کیوں کہ اسکا انٹر فیس اتنا آسان اور ہلکا  ہے کہ آپ 512 کلو بائٹ کی اسپیڈ پر  فیس بک کو آسانی کے ساتھ استعمال کر سکیں گیں۔
سافٹ وئیر لنک 
https://chrome.google.com/webstore/detail/facebook-flat/kadbillinepbjlgenaliokdhejdmmlgp?hl=en
اس کو استعمال کرنے کا ویڈیو طریقہ دیکھیں
  نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ