فیس بک مسجینر کو کمپیوٹر پر استعمال کریں
اسلام علیکم فیس بک مسجینر سے تو آپ بخوبی واقف ہوں گیں کیوں کہ چیٹ یا کالز کرنے کے لئے ایک بہترین سافٹ وئیر ہے مگر یہ پہلے صرف موبائل فونز تک ہی محدود تھا مگر اب یہ کمپیوٹر صارفین کے لئے بھی دستیاب ہے۔
خصوصیات
- آسان اور سادہ انٹرفیس
- 30 میگابائٹ سائز
- کالز کی سہولت
- آسان انسٹالیشن
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار