اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

6/22/2015

رمضان المبارک میکروٹک لاگ ان پیج

اسلام علیکم میری طرف سے تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کا بابرکت مہنہ پانے پر مبارک ہو۔دعا ہے کہ اللہ ہم سب کو اس بابرکت مہینے میں آپنی رحمتیں حاصل کرنے کی سعادت نصیب فرمائے۔
رمضان المبارک کے حوالے سے پیش خدمت ہے رمضان المبارک کا خوبصورت لاگ ان پیج۔

  • اس پیج کی خصوصیات
  • آئن قرآن کریم کی سہولت
  • روزہ کے احکام ومسائل
  • انٹرنیٹ پیکجیز خوبصورتی کے ساتھ آوازیاں
  • رابطہ کرنے کے لئے علیحدہ پیج
  • بیک گراؤنڈ آڈیو پلے کرنے کی سہولت
سیکرین شارٹس۔



آڈیو کے بغیر حاصل کریں۔
 آڈیو کے بغیر

اگر آپ اس میں خود آڈیو شامل کرنا چاہتے ہیں تو اس میں MP3 فولڈر میں رمضان کے نام سے جو فائل ہے اسے آپنی آڈیو فائل سے تبدیل کر دیں۔

آڈیو کے ساتھ حاصل کریں۔


 نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ