اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

4/06/2015

اینڈ رائڈ میں لگایا ہوا وائی فائی کا پاسورڈ دیکھنا۔

اسلام علیکم 

آج کی پوسٹ اینڈ رائڈ میں وائی فائی کے لگائے ہوئے پاسورڈ کو دیکھنے کے بارے میں ہے۔

(صرف پاکستانیوں کے لئے)مثال دیتا ہوں کہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم کہتے ہیں کہ بھائی پاسورڈ بتا دے وہ کہتا ہے مجھے نہیں معلوم اگر تو وہ ایسا کہے تو آپ کو یہ ٹرک آزمانی چاہیے۔
وائی فائی کو بغیر پاسورڈ کے کنیکٹ کرنا ۔اگر وہ کہے کہ لا بھائی میں لگا دیتا ہوں ۔:Dاب تو ہم بہت بوری طرح پھنس گئے کیوں  کہ ہم نے تو موبائل کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر بھی بھی استعمال کرنا تھا۔اب اس طریقے کو استعمال کریں اور پاسورڈ دیکھ لیں۔
شریف لوگوں کے لئے۔ یہ طریقہ ہم اس وقت استعمال کرتے ہیں جب ہم وائی فائی کا پاسورڈ بھول گئے ہوں اور اور ہم راؤٹر کی پینچ سے دور ہوں۔اس طریقے کو استعمال کر کے ہم آپنے وائی فائی کا پاسورڈ دیکھ سکتے ہیں۔
سب سے پہلے ہمیں موبائل میں ایک سافٹ وئیر کرنا ہو گا جس کا نام ہے ES File  Explorer
اس کو آپ پلے سٹور سے حاصل کر سکتے ہیں اس کو انسٹال کرنے کے بعد آپ نے روٹ فلوڈر میں جانا ہے جیسے کا نام ڈیٹا بھی ہو سکتا ہے۔

اس کے بعد آپ data/misc/wifi فولڈر میں جائیں وہاں پر آپ کو wpa_supplicant.conf نامی فائل ملے گی آپ نے اس کو ES File  Explorer میں آپن کرنا ہے

لیں جناب یہاں پر میرا کام ختم ہوا اب آپ موبائل میں لگائے ہوئے پاسورڈ دیکھ سکتے ہیں۔

نوٹ:آپنے پاکستانی بھائ کے لئے دعا ضرور کریں۔اور یہ پوسٹ خوشگوار موڈ میں لکھی گئی ہے۔



 نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ