اینڈ رائڈ میں کسی بھی ویڈیو کو ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈ کریں۔
اسلام علیکم آج ہم TUBE MATE نامی سافٹ وئیر کو استعمال کرکے موبائل میں کسی بھی ویڈیو کو ڈاؤنلوڈ کریں گیں۔
اس کے لئے آپ کو مندرجہ ذیل طریقہ کار کو اختیار کرنا ہے۔
- سب سے پہلے پلے سٹور سے TUBE MATE کو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
- اب آپ نے اس میں جس ویڈیو کو حاصل کرنا ہے اس کا لنک دیں۔جیسے تصویر میں ظاہر کیا گیا ہے۔
3.اب آپ کے سامنے ویڈیو آ جائے گی اور اب آپ اس پر کلک کرکے اس میں ڈاؤنلوڈ ریزولیشن منتخب کریں اور آپ کی ویڈیو کی ڈاؤنلوڈنگ شروع ہو کائے گی جیسے کہ سامنے والی تصویر میں ظاہر کیا گیا ہے۔
نوٹ یہ ایک بہت ہی چھوٹی مگر بہت ہی کارآمد ٹپ ہے۔
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ از محمد اسفند
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار