اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

3/23/2015

چلتے ہوئے پس منظر والا لاگ ان پیج۔


اسلام علیکم اسفند نامہ پر ہم نے لاگ ان پیج کو HTML کی مدد سے بنانے اور اس کے بعد ویب پیج میکر میں بنانے کا طریقہ دیکھا تھا۔ تو اس کے بعد مجھے ای میل وصول ہوئین کہ آپ آپنے بلاگ پر لاگ ان پیج بھی آپلوڈ کریں اسی سلسے میں نے چند لاگ ان پیجز کا انتخاب کیا ہے۔ جن کو میں اسفند نامہ پر آپلوڈ کرتا رہوں گا۔اس کے لئے میں نے موضوعات کے کے سیکیشن میں ا یک الگ ٹیب لاگ ان پیجز کے کے نام سے بنا دیا دیا ہے۔
اس پیج کی خصوصیات:
اس پیج کی خصویت جو اس منفرد بناتی ہےوہ ہے اس کے بیک گراؤنڈ میں جو تصویر لگائی گئی ہے وہ gif فارمیٹ میں ہے جس کی وجہ سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ بیک گراؤنڈ میں ویڈیو لگائی گئی ہے۔ اور اس پیج کو اس طریقے سے بنایا گیا ہے کہ جب کسٹمر لاگ ان کرتا ہے تو یہ خود بخود اگلی فائل کو لوڈ نہی کرتا جس کی وجہ سے یہ ایک ہلکا پیج اور جلدی کھلنے والا ہے۔
لاگ ان پیج کے خبصورت ہونے کی وجہ سے آپ کے صارفین پر ایک اچھا اثر جاتا ہے۔

نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند


4 تبصرے:

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ