اسلام علیکم آج میں جو ویڈیو پوسٹ کرنے جا رہا ہوں اس کو پوسٹ کرنے کا مقصد یہی ہے کہ آپ کو میکروٹک کے ہر قسم کے استعمال کے بارے میں پتا ہو۔ یہ ویڈیو اس لئے بنانے کی ضرورت محسوس ہوئی کیوں کہ میں نے اکثر دیکھا ہے کہ جب ہم نے 4 5 ڈیوائسز ایک ہی نیٹ ورک پر لگائی ہوئی ہوتی ہیں تو یا تو ہمیں آئی یاد رکھنا ہوتے ہیں یا تو ہمیں ان کے میک ایڈریس۔لیکن اگر ہم میکروٹک کے تمام آپشنز کے بارے میں معلومات رکھتے ہوں گیں تو ہم دو چار کلک کر کے اس کی شناخت کو تبدیل کر لیں گیں اور ہمارا وقت بھی ضائع نہی ہو گا اور ہم جھنجٹ سے بھی بچ جائیں گیں۔
اگر آپ کے پاس یوٹیوب بلاک ہے تو آپ اس لنک کو استعمال کریں
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ از محمد اسفند
so thanks brother
جواب دیںحذف کریں