اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

11/25/2014

Maxthon کا تیز ترین اور دلکش براؤزرNitro۔

اسلام علیکم آپ میں سے بہت سے دوست گوگل کروم یا فائر فوکس استعمال کرتے ہیں۔گوگل کروم استعمال کرنےوالوں کا مسلہ یہ ہے کہ یہ کھلنے میں کافی وقت لیتا ہے اور پروسیسر کا بھی  کافی استعمال کرتا ہے۔
اور فائر فوکس استعمال کرنے والوں کا یہ رونا ہے کہ یہ کمپوٹر کی میموری کا بہت زیادہ استعمال کرتا ہے جس کی وجہ سے کمپوٹر ہینگ ہو کر رہ جاتا ہے۔لیکن اب آپ استعمال کر سکتے ہیں چینی کمپنیMaxthonکا بنایا ہواNitro ویب براؤزر۔یہ کمپنی پچھلے 9 سال سے اس میدان میں پنجہ آزمائی کر رہے ہے مگر اس کو کوئی خاص کامیابی نہیں ہوئی لیکن اب اس کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ان کا یہ براؤزر آسان اور تیز رفتار ہے۔ابھی اس میں پلگ انز دستیاب نہی ہیں مگر یہ کم رفتار کا انٹرنیٹ رکھنے والوں کے لئے ایک نعمت ہے۔ 
 کم رفتار کا انٹرنیٹ رکھنے والوں کے لئے ایک نعمت ہے
 یہ براؤزر موبائل اور ونڈو صارفین کے لئے دستیاب ہے آپ اس کو ڈائلوڈ کرنے کے لئے اس کی ویب سائٹ ملاحضہ کر سکتے ہیں
 For Download
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

2 تبصرے:

  1. انٹرنیٹ ڈش کاٹوٹل رقم کتنے کی آتے ہیں اور پاکستان میں کہاں ملتی ہیں

    جواب دیںحذف کریں
  2. میں پاکستان سے ہوں مجھے انٹرنیٹ ڈش کا قیمت بتا دو مجھے لینا ہیں

    جواب دیںحذف کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ