میکرو ٹک کلاس 5 ہاٹ سپاٹ کو کنفگر کرنا۔
اسلام علیکم: دوستوں محمد اسفند کی طرف سے میکروٹک کی کلاس نمبر پانچ میں خوش آمدید۔ کلاس اول میں ہم نے میکروٹک کے بارے میں، اور کلاس دوم میں ہم نے انٹرنیٹ کی تار کے بارے میں،کلاس سوم میں میکروٹک mikrotik routerosکو بوٹ ایبل بنانا اور انسٹال کرنا ،اور کلاس چہارم میں میکرو ٹک راؤٹر کنفگر کرنا اور اب ہم کلاس پنجم میں ہاٹ سپاٹ کو کنفگر کرنا سیکھیں گیں۔
01 |
مرحلہ 1۔آپ نے سب سے پہلے IP میں جا کر ہاٹ سپاٹ Hotspot کو سلیکٹ کرنا ہے اب اپ کے سامنے تصویر نمبر 01 آجائے گی۔اب آپ کے سامنے جو ونڈو آپن ہوئی ہے آپ نے اس میں Hotspot Setup پر کلک کرنا ہے۔اس کے بعد جو باکس آپن ہو گا اس میں تصویر کے مطابق آپ نے LAN کوسلیکٹ کرنا ہے کیوں کہ ہم جو بھی سیکورٹی لگا رہے ہیں وہ ہم آؤٹ پٹ پر لگا رہے ہیں۔اور یہاں LAN ہمارا آؤٹ پٹ ہے۔اس کے بعد آپ نے Next کے بٹن پر کلک کرنا ہے۔
02 |
اگر آپ ترائل دیتے ہیں تو پھر آپ کامیاب نہی ہوں گیں کیوں کہ عوام پھر ٹرائل ہی استعمال کرے گی
جواب دیںحذف کریں