اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

7/20/2014

انٹر نیٹ سے پوری دنیا میں مفت کال کریں۔

انٹرنیٹ سے پوری دنیا میں مفت کال کریں۔

یہ ہماری خوش قستمی ہے ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جو اسلامی نظریاتی ملک ہے مگر ہماری بدقستمی یہ ہے ہمیں بہت سے مسائل کا سامنہ ہے انہی مسائل میں سے ایک غربت کا مسلہ ہے۔مگر اس مسلئے کے باوجود ہم ایشاء میں موبائل استعمال کرنے والوں میں پانچیوں نمبر پر ہیں۔
2013 کے سروے کے مطابق پاکستان میں موبائل استعمال کرنے والوں کی تعدا 125,012,860ہے۔ اور ایک غریب سے غریب آدمی بھی کم از کم روازنہ 50 روپے موبائل پر خرچ کرتا ہے۔ہمیں چاہیے کہ ہم موبائل فون کا استعمال ضرورت کی حد تک ہی کریں اور اس صورت حال کو بدلیں۔ 

 
یہ بات پڑہ کر آپ یقین نہی کریں گیں کہ ہم انٹرنیٹ سے کہیں بھی کسی بھی نمبر پر فری کال کر سکتے ہیں۔اس سے پہلے بھی آپ نے کئی ویب سائٹس دیکھی ہوں گی جو فری کال کا دعوہ تو کرتی ہیں مگر اس پر پورا نہی اترتی۔لیکن آج میں آپ کو جو طریقہ بتانے جا رہا ہوں اس سے آپ ایک دن میں کم از کم 12 کالیں کر سکتے ہیں اور وہ بھی بلکل مفت۔

طریقہ کار
سب سے پہلے آپ کو ایک ایکسٹیشن ایڈ کرنی ہو گی جس کا نام زین میٹ ہےاس ایکسٹیشن کو آپ یہاں سے حاصل کرسکتے ہیں اس کو انسٹال کرنے کاطریقہیہاں سے دیکھ سکتے ہیں۔

اب آپ نے اس ویب سائٹس کوکھولانا ہے۔اور آپ مندرجہ ذیل طریقے کو استعمال کرتے ہوئے اس  ویب سائٹس سےفائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔



اس ویڈٰو میں زین میٹ کو زین میٹا بولا گیا ہے احباب غلطی کو درگزر فرمائیں ۔شکریہ

نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔

1 تبصرہ:

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ