اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

5/21/2014

دو لفظ ماں کے نام۔

کون سی ماں سچی تھی؟

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گائوں میں ایک آٹه سال کے بچے کی ماں مر گئی اور کچه عرصے بعد اس کے باپ نے دوسری شادی کر لی ایک دن بچے کے باپ نے اپنے بیٹے سے پوچها کہ کیا تمهیں کوئی فرق نظر آتا ہے اپنی پرانی اور نئی ماں میں تو بچے نے بڑا عجیب جواب دیا اور بولا کہ میری مری ہوئی ماں جهوٹی تهی اور نئی ماں سچی ہے 
باپ کو بڑا تعجب ہوا اور وہ بولا بیٹا وہ کیسے ؟

بیٹا بولتا ہے کہ جب میں مستی کرتا تها تو میری مری ہوئی ماں کہتی تهی کہ تو اگر مستی کرے گا تو تجهے کهانا نہیں دوں گی مگر میں پهر بهی مستی کرتا اور ماں مجهے سارے گائوں میں ڈهونڈ کر لاتی اور اپنے هاته سے مجهے کهانا کهلاتی اس لیے وہ جهوٹی تهی
لیکن میری نئی ماں اگر مجهےکہتی ہے کہ اگر تو مستی کرے گا تو تجهے کهانا نہیں دونگی اور وہ نہیں دیتی آج تین دن ہوےاس لیے وه سچی ہے
الله پاک ہم سب کے والدین کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر سلامت رکہےاور جن کہ والدین اس دنیا سے رخصت ہو چکے ان کو جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطا کرے آمین

کون سی ماں سچی تھی؟

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ