اس سبق میں میں آپ کو Mikrotik RouterOS کی کنفگریشن کرنا سکھاؤں گا اسکلے آپ کو ایک ٹول جس کا نام Win Box ہے اسے ڈاؤنلوڈ کرنا ہو گا
جس کو آپ یہاں سے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور ان کی ویب سے بھی۔باقی اس کی کنفگریشن کلیئے آپ ویڈیو ملاحضہ فرمائیں
اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔
About Muhammad Asfand Yar
ٹیکنالوجی کو سیکھنے میں ہمیشہ مصروف ایک طالب علم اب تک جو سمجھ پایا ہوں یا سیکھ پایا ہوں اس بلاگ کے زریعے آپ تک پہنچا رہا ہوں
اسفندیار
(cheer) (c)
جواب دیںحذف کریںمطلب کیا ہے آپ کا؟
حذف کریںبھائی یہ کیسے پتہ چلے گا کہ لین کون سی ہے وین کون سی ہے؟
جواب دیںحذف کریںآپ جب اس کو کنفگر کر رہے ہو گے تو آپ نے ایک لین لگائی ہو گی وہ RX/Tx شو کر رہی ہو گی اگر آپ اسے وین کا نام دو گے تو اس میں ڈی ایس ایل کی تار لگاؤ گے اور اگر آپ اس کو لین کا نام دو گے تو آپ کو اس میں راؤٹر کی تار لگانی ہو گی امید ہے آپ بات سمجھ گے ہوں گیں
حذف کریں