اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

2/06/2014

انسٹال کرنا Mikrotik RouterOS

اسلام علیکم:

             اس سبق میں میں آپ کو Mikrotik RouterOS انسٹال کرنا سکھاؤں گا۔
یہ ویڈیو میں آپنے دوست محمد امران گلزار کی فرمائش پر اور خصوصی طور پر اردونامہ کے دوستوں کلیئے بنا رہا ہوں آپ بھی اس سے مستفید ہوں۔آپ Mikrotik RouterOS کو مندرجہ زیل لنک سے حاصل کر سکتے ہیں اس کے بعد آپ کو اسے سی ڈی پر رائٹ کرنا ہے
انسٹالیشن کلیئے آپ ویڈیو ملاحضہ فرمائیں 





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ