اسلام علیکم آج کی پوسٹ میں ہم ونڈ میں لوڈ بیلسنگ کریں گیں ۔ یعنی انٹرنیٹ کے دو یا دو سے زیادہ کنیکشن کو ایک کنیکشن میں بدلنا۔
اس کے لئے ہمیں ایک سافٹ وئیر درکار ہو گا جس کانام کنیکٹی فائی ڈسپاچ ہے
اس کو کہاں سے حاصل کرنا ہے اس کی فکر نہ کریں نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور سافٹ وئیر حاصل کریں۔
اس کو انسٹال کریں اور اس کے بعد آپ کو یہ سکریں ملے گی۔
اب آپ نے تصویر کے مطابق اس پر کلک کرنا ہے ۔اب آپ کے جتنے بھی کنیکشن ہوں گیں وہ ایک ساتھ کام کریں۔
رزلٹ۔۔ صرف پی ٹی سی ایل کا لنک
اب اس کے ستھ ایک اور لنک کو شامل کیا گیا جس کے بعد نتجیہ
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ از محمد اسفند
asfand bhai soft wear ni hai iss link me plz soft wear tell kr dane k khan sy download krin
جواب دیںحذف کریں