Mikrotik Calss One:Introduction.
میکروٹک کلاس اول :تعارف
Mikrotik کا تعارف
Mikrotik ایک Latvian کمپنی ہے جو 1995 میں قائم کی گئی جس کا مقصد چھوٹے پمیانے پر انٹرنیٹ فراہم کرنے والوں کو انٹرنیٹ کے روابط کلئے آپریٹنگ سسٹم مہیا کرنا تھا۔جسے mikrotik routerOS کا نام دیا گیا۔2002 میں اس کمپنی نے mikrotik routeros کلئے ہارڈ وئیر بنانے کا فصیلہ کیا جسے mikrotik routerboard کا نام دیا گیا۔
Mikrotikنیٹ ورکنگ کلئے استعمال ہونے والاکافی عمدہ سافٹ ویرہے جو آپنی فائر وال،روٹنگ،لوڈ پلیسنگ،ہاٹ سپاٹ گیٹ وے،وی پی این،اور اسکے علاوہ کافی ساری خوبیوں کی وجہ سے مشہور ہے۔مگر بد قستمی سے پاکستان میں تعلیم کے مواقع کم ہونے کی وجہ سے جو لوگ اسکا استعمال جانتے ہیں وہ اسکی انسٹالیشن اور کنفگریشن کے ہزاروں روپے بٹورتے ہیں۔اسکے علاوہ وی پی این،لوڈ بلیسنگ،یا اور دوسرے پیکج انسٹال کرنے کے علیدہ پیسے لیتے ہیں۔ مگر آپ تھوڑی سی توجہ سے اس کو مکمل سیکھ سکتے ہیں۔
ہارڈ ویر کی ضرورت:
ہم اسکو عام کمپوٹر پر انسٹال کر سکتے ہیں
جس میں ایک external lan card نصب ہو
اور کم از کم 512 ایم بی ریم ،20 میگا بائٹ ہارڈ ڈسک کا حامل ہو۔
سافٹ ویر
اسکا تازہ ورژن 6 ہے
آپ mikrotik routerOS کو مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ۔ جو iso میں دستیاب ہے۔
اسکے علاوہ ہمیں اس کو کنفگر کرنے کلئے ایک ٹول کی ضرورت ہو گی جسے
Win Box کہتے ہیں ۔آپ سےمندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
اسکو ہم سی ڈی پریا یو ایس بی پر بوٹ ایبل بنا سکتے ہیں جسکلئے poweriso
ایک بہترین سافٹ ویر ہے آپ سےمندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ از محمد اسفند
Mikrotik Doesn't required 512mb RAM, it can work on as low as 32 or 64 RAM. and in general 512MB is more then enough for this beast :) you wont be able to use all of the memory with full load (Except you areusing some thousands of BGP or routing rules)
جواب دیںحذف کریںRegard's
Syed Jahanzaib
محترم آپ نے درست کہا مگر میرا خیال تھا کہ اچھی کارگردگی کلئے 512 کی ریم استعمال کی جاسکتی ہے۔
حذف کریںباقی آپ اس شعبے میں مہہارت رکھتے ہیں آپ کی رہنمائی ہو گی تو ہمیں خوشی ہو گی
بوٹ ایبل کیسے بنے گی اس کی وضاحت بھی کر دیں
جواب دیںحذف کریںجا یار تجھے یہ بھی نہی آتا
حذف کریںاچھا سلسہ ہے۔
جواب دیںحذف کریںجاری رکھیں۔
جب ہمیں ضرورت پڑیگی تو آپ سے رابطہ کرینگے۔