اسلام علیکم اس ویڈیو میں میکروٹک میں ویب پراکسی کو استعمال کرتے ہوئے کسی بھی ویب سائٹ کو بلاک کرنے اور ڈاؤنلوڈنگ کوبلاک کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ ویب پراکسی کے استعمال اور اس کو کنفگر کرنے کا طریقہ بھی بتایا گیا ہے۔
نوٹ:اس ویڈیو میں میکروٹک کا ورژن 5.20 استعمال کیا گیا ہے اگر آپ اس سے پرانا ورژن استعمال کررہے ہیں تو آپ کی ترتیبات اس سے مختلف ہوسکتی ہیں اگر آپ اس کا تازہ ورژن 6 استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو یہی طریقہ استعمل کرنا ہو گا اس کو کنفگر کرنے کے لئے۔اگر آپ کے پاس یوٹیوب بلاک نہی ہے تو آپ اس لنک کو استعمال کر کے اس کو کنفگر کرنے کا طریقہ دیکھ سکتے ہیں.
بلاک ویب کو دیکھنے کا طریقہ
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ از محمد اسفند
جزاک اللہ خیرا
جواب دیںحذف کریں